Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مردوں کی کمزوری کا بہت ہی لاجواب نسخہ

نسخہ الشفاء : جائفل 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لونگ 20 گرام، دارچینی 20 گرام، خولنجان 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام زعفران 10 گرام شہد 100 گرام، زیتون کا تیل ایکسٹرا ورجن 70 گرام
ترکیب تیاری : سب ادویہ کا سفوف بنا کرزیتون کی تیل میں چرب کریں یعنی سفوف میں تیل شامل کر کے اچھی طر ح مکس کر کے پھر شہد ملا کر خوب مکس کر کے معجون تیار کریں اور کسی شیشے کے جار میں محفوظ رکھیں۔
مقدار خوراک : ایک چمچ کھانے والاصبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس ینم گر دودھ سے روزانی ایک بار 30 دن تک استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری اور اعصابی کمزوری کا بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top