نسخہ الشفاء : ابرک سفید 50 گرام، کوزہ مصری 50 گرام، الائچی سبز 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی یاں دودھ، یاں شربت بزوری کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : تمام گرم امراض، یرقان، گبھراہٹ، اختلاجالقلب، ہاتھ پاؤں کی جلن، پیشاب کی جلن اور موسم گرما کے تمام امراض کیلئے لاجواب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!