نسخہ الشفاء :  پیازکا جوس 2 کلو، شہد 1 کلو، دونوں کو ملا کر پکائیں یہاں تک کہ پانی جل جائے اور شہد باقی رہ جائے بعد میں جلوتری 4 گرام ، زعفران 4 گرام ، لونگ 4 گرام ، کستوری 1 گرام، ان سب کو خوب اچھی طرح پیس کر ملا لیں بس نامردی کا بہت مفید تحفہ ہے
ترکیب استعمال : 2 سے 3 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ تک یہ معجون کھایا کریں
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

مردانہ کمزوری کاعلاج،امساک, امساک میں اضافہ, حکیمی نسخۃ, سیکس پاور, سیکس پاور کا دیسی علاج, قوت باہ, قوت باہ بڑھانے کے طریقے, قوت باہ کا علاج, قوت باہ کا مطلب, قوت باہ کا نسخہ, قوت باہ کی دوا, قوت باہ کیا ہے, قوت باہ کے لیے, قوت باہ کے نسخے, قوت باہ میں اضافہ, مردانہ طات کا علاج, مردانہ کمزوری کا علاج, معجون, مقوی باہ, مقوی باہ معجون, نامردی،کاعلاج
Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!