Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، طاقت کا خزانہ ہے، گردے، مثانے اور جگر کو قوت دے بہت اعلی دیسی علاج

نسخہ الشفاء : آملہ 100گرام، زنجبیل 25گرام، پودینہ 25گرام، اجوائن دیسی 25گرام، فلفل سیاہ 25 گرام، مصطگی رومی 25گرام، فلفل دراز25گرام، عقر قرحا 25گرام، بادیان 25گرام، زیرہ سیاہ 25گرام، زعفران 10گرام، چینی 600 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : کھانے کے 30 منٹ یاں 1 گھنٹہ بعد چھوٹا چائے والا آدھا چمچ، صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : بہترین مقوی باہ ھےاور طاقت کا خزانہ ھے، بخار کی حالت میں دن میں دو بار پانی میں ملا کر کھلایا جائے تو بخار اتر جاتا ہے، گردے کے درد میں آرام پہنچاتا ہے، خارش ہونے کی صورت میں فائدہ مند ہے، بوجھل طبیعت میں تقویت دیتا ہے، اس کے استعمال سے بلغم کا اخراج بآسانی ہو جاتا ہے، اس کا استعمال اگر آنکھوں میں کیا جائے تو سرخی اور درد سے نجات مل جاتے ہے، ورتوں میں اگر حیض رک رک کر آتے ہوں تو دینا مفید ہے، پیشاب کی رکاوٹ میں دینا فائدہ مند ہے، شوگر کے مریضوں کے لئے بھی فائدہ مند ہے، بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے اور ہاضمہ بھی درست رکھتا ہے، تشنج میں بھی مفید ہوتا ہے، ڈپریشن میں بھی مفید پایا گیا ہے، الزائمر میں فائدہ مند ہے، ہماری یاداشت کو بڑھاتا ہے، گوہانجنی پر لگایا جائے تو ٹھیک ہو جاتی ہے، اس نسخہ کے بے شمار فوائد ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top