نسخہ الشفاء : کستوری خالص 1 گرام، مصطگی رومی 1 گرام، قرنفل 1 گرام،عنبر 3 گرام، ثعلب مصری 3 گرام، خولنجاں 3 گرام، پنیرمایہ شتراعرابی 3 گرام، ایکسٹریٹ ڈامیانہ ایک اونس، نکس وامیکا 6 گرام، فرائی سلفاس 10 گرام
ترکیب تیاری : عنبر کو روغن بلسان 4 گرام میں پگھلائیں باقی ادویہ کو خوب باریک پیس کر کھرل کر کے ملا کر نکالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر ان کے اوپر ورق سونا چڑھا کر سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں
مقدار خوراک : خالی پیٹ 1 گولی صبح اور ایک شام کو آدھا کلو دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کر اسکے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : مقوی باہ ممسک، و دافع جریان، و مقوی اعضائے رئیسہ، مردانہ کمزوری کو دور کرنے میں اعلی درجہ رکھتی ہیں یہ گو لیاں
ہمارے پاس 60 گولیوں کی پیکنگ قیمت (25,000)
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70