نسخہ الشفاء : چھلکا اسبغول 20 گرام، گوند کتیر 200 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، موچرس 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، الائچی خورد 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں بس آپکی دوا تیار ہے
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا بھر کر صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : منی کے امراض ،جریان، احتلام، سرعت انزال، کا خاتمہ کرتا ہے منی کو بے حد گاڑھا کرتا ہے، اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے،جسم کو قوی اور توانا بناتا ہے بہت ہی کمال کا اور آسان ترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!