نسخہ الشفاء : تخم کاسنی 50 گرام، قلمی شورہ 30گرام، جوکھار 40 گرام، گلسرخ ایرانی پتیاں ہونی جاہیے 120گرام، کلونجی240 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام، صبح‌،دوپہر، رات، کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : دو ماہ کے استعمال سے خواتین کا کم از کم 15 کلو وزن کم ہوگا مردوں کا کماز کم 10 کلو وزن کم ہوگا اور مزید اس نسخہ کے استعمال سے گرمی کی زیادتی سے ہو جانے والے موٹاپے کا نام تک نہیں رہتا
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!