نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، کافور10 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویات کو باریک پیس کر کسی شیشی میں ڈال کر مضبوطی سے ڈھکن بند کر کے رکھ دیں
مقدار خوراک : بوقت ضرورت ایک چٹکی لے کر ناک میں رکھ کر خوب زور سے اوپر کو کھینچیں اس سے چھینکیں بھی آتی ہیں اور ناک سے پانی بھی نکلتا ہے
فوائد : آدھے سر کا درد، درد سر، زکام، درد داڑھ، درد کان، مرگی، ہے بیحوش مریض کے ناک میں پھونک دیں ہوش میں آجائے گا، بڑا زبردست نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!