نسخہ الشفاء : خشخاش 100گرام، بادام چھلکا اتارکر 70گرام، سونف 70گرام، ثابت دھنیا 50 گرام، کالی مرچ 30گرام، کوزہ مصری 330گرام ،ان سب کاسفوف بنالیں اور کسی کانچ کی شیشی میں محفوظ کرلیں خوراک ایک چائے ولا چمچ نہار منہ صبح اورشام ایک کپ دودھ کے ساتھ استعمال کریں فوائد جن کو بھولنے کی بیماری ہو اورجن لوگوں کی نظر کمزور ہے اور اسکے علاوہ بے شمار فوائد ہیں 3 مہینے تک استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!