نسخہ الشفاء : پیٹ درد، ضعف معدہ، اورجگر کیلئے، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : پیٹ درد، ضعف معدہ، اورجگر کیلئے، دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : سنڈھ 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، نوشادر انڈیا 10 گرام، پودینہ 20 گرام، گندھک آملہ سار40 گرام، میٹھا سوڈا 40 گرام، نمک خوردنی 70 گرام، ریوند خطائ 40 گرام، سونف 40 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح، 1 گرام دوپہر، 1 گرام رات، کھانے کے 30 منٹ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : ترش ڈکاریں، پیٹ میں گیس، ریاح، بد ہضمی، پیٹ درد، معدہ کی کمزوری، جگر کی کمزوری، قبض، بھوک نہ لگنا، قبض، خارش، پھوڑے، پھنسی، پرانے پیچش وغیرہ کیلئے بہت کمال کا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply