نسخہ الشفاء : پودینہ 10 گرام، نمک سیاہ10 گرام، سونف 10 گرام، اجوائن دیسی 10 گرام، دار چینی 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، نوشادر10 گرام، امچور10 گرام، انار دانہ 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : چھوٹا چائے والا آدھا چمچ، سے ایک چمچ، صبح اور رات کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں
فوائد : امراض معدہ، پیٹ درد بد ہضمی،بھوک کم لگنا، تیزابیت، کیلئے بہترین علاج ہے
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 300 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!