Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : پیٹ کے کیچوے، پنجابی میں ملپ کے نکالنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز کر نجوہ 50 گرام، آملہ خشک 50 گرام، پھٹکری بریاں 100گرام، ہلیلہ سیاہ بریاں 200 گرام، ہرڑجلاپہ 200 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : پیٹ کے کیڑے کیچوے، پنجابی میں ملپ ،کو نکالنے کیلئے، سردرد کے لیے سیون اور مقعد میں خارش کے لیے بےانتہا مجرب علاج ہے۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top