نسخہ الشفاء : زنجبیل 10گرام، فلفل دراز 10گرام، مرچ سیاہ 10گرام، نوشادرانڈیا10گرام، پودینہ خشک 20گرام، گندھک آملہ سار 40گرام، سونف40گرام، میٹھا سوڈا 40گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح ،دوپہر، رات، کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : ہاضم معدہ کوٹھیک رکھتا ہے، خوب بھوک لگاتا ہے،اس کے استعمال سے نہ صرف متلی او سر دردکا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ یہ عمل تنفس سے متعلق تمام خرابیوں مثلاً سینے کی جکڑ، حلق، پھیپھڑے کے انفکیشن کو دور کردیتی ہے۔ یہی نہیں روزانہ استعمال دمے کے مریضوں کے لیے بھی نہایت کار آمد ہے۔ اسکے استعمال سے چہرہ شاداب اور تمام جلدی بیماریاں مثلاً خارش، چہرے کے کیل مہاسے ختم ہوجاتے ہیں مچھر و دیگر کیڑے مکوڑوں کے کاٹے کا بہترین علاج بھی ہے اس کے ساتھ ساتھ منہ میں پیدا ہونے خطرناک بیکٹیریا کا خاتمہ کرکے سانس لینے کے عمل کو خوشگوار بناتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!