نسخہ الشفاء : السی 20 گرام، کشمش 20 گرام، گوگل 1 گرام، صابن 1 گرام، گھی دیسی حسبِ ضرورت
ترکیب تیاری : گھی کے علاوہ بقیہ تمام ادویات کو باریک پیس کر ملا کر ٹکیاں تیار کریں بعد میں ٹکیہ کو گھی میں ہلکا براؤن کرلیں
مقدارخوراک : اسی طرح ٹکیہ کو گھی میں براؤن کرکے ٹھنڈا ہونے پر زخم پر باندھ دیں یا چہرے کے کیل مہاسوں پہ پیس کے لگالیں
فوائد : چہرے کے کیل مہاسے، پھوڑے، پھنیسوں، کیلئے نہایت کامیاب ترین نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!