Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : کثرت احتلام، رقت منی، جریان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بہمنین 20 گرام، عقرقرحآ 20 گرام، خارخسک 20 گرام، تخم اوٹنگن 20 گرام، موصلی سفید 20 گرام، شاہدانہ 20 گرام، موچرس20 گرام، صمغ عربی 20 گرام، ثعلب مصری 20 گرام، پھلی ببول خام خشک 20 گرام، کشتہ قلعی 20 گرام، زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا دیں
مقدار خوراک : 1 چوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : کثرت احتلام، رقت منی، و جریان، کے لیے بہت اچھا علاج ہے قوت امساک بھی پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top