نسخہ الشفاء : سنگ جراح 100 گرام، گیری 100 گرام
ترکیب تیاری : دونوں ادویات کا سفوف تیار کرلیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں مرض دور ہونے تک ویسے تین دن میں آرام مل جاتا ہے
فوائد : زبردست نسخہ ہے جسم کے کسی بھی حصے سے جریان خون کو روکتا ہے۔ باالخصوص بواسیر خونی نکسیر اور کثرت حیض کیلئے مجرب ترین علاج ہے فوری طور پر خون کو روک دیتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!