نسخہ الشفاء : کمزوری، تھکاوٹ، جلد کا رنگ پھیکا پڑجانا، نیند میں کمی، سانس کا پھولنا، ٹانگوں پرسوزش

علامات
کمزوری، تھکاوٹ، جلد کا رنگ پھیکا پڑجانا، نیند میں کمی، سانس کا پھولنا، ٹانگوں پرسوزش
وجوہات
زہریلی اشیاء،آتشک، سوزاک،امراض جگر وغیرہ
نسخہ الشفاء : دار چینی40گرام، بالچھڑ30گرام، ہیراکسیس10گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم پانی سے پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : کمزوری، تھکاوٹ، جلد کا رنگ پھیکا پڑجانا، نیند میں کمی، سانس کا پھولنا، ٹانگوں پرسوزش، ان سب امراض میں یہ نسخہ بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply