نسخہ الشفاء : سنگ یشب 40 گرام، کا ایک ٹکڑا لیں اور گرم کرکے 21 مرتبہ مطبوخ حب عقلت اور گاؤزبان جو گلاب میں جوش دے کر حاصل کیا گیا بجھا دیں بعد ازاں شیرہ بھتل زرد یا سرخ شیر میں ایک روز کھرل کرکے 10 کلو آنچ دیں۔ بعد ازاں عرق کیوڑہ، عرق بہار، عرق گاؤزبان ہر ایک میں ایک ایک یوم کھرل کرکے 10-10 کلو کی آنچ دیں
مقدار خوراک : 1 رتی تا 2 رتی تک مکھن کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد : جگر، معدہ کے ضعف اور امراض میں بہت مفید ہے۔ سانپ کی زہر کے دور کرنے میں بھی، گردہ اور مثانہ کی پتھری کو ریزہ ریزہ کرتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!