نسخہ الشفاء : مباشرت اور قربت کے بعد اپنے عضو خاص کو دھو لینا چائیے اس سے بدن تندرست رہتا ہے لیکن ہمبستری کے فورا بعد ٹھنڈے پانی سے نہ دھوئے کیونکہ اس طرح بخار آ جانے کا اندیشہ ہے اتنی دیر رک کر دھوئےکہ بدن کی حرارت اعتدال پر آ جائے، عضو خاص کو نیم گرم پانی سے دھو لیں اگر پانی گرم نہ ہو تو تھوڑی دیر رک کر دھونے میں کوئی مضائقہ نہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!