علامات
پیشاب کم ،جگر کا سکڑنا، تھکن، بھوک کم، دردیں، ناخن سفید، قبض، پسلیوں کی نیچے درد، معدہ میں میں جلن اور تیزابیت وغیرہ
وجوہات
وائرس والا انتقالِ خون، ملیریا بخار کا غلط علاج، استعمال شدہ سرنج، خون آلودہ اوزار، چھید کاری کے آلات اورسوئیوں کا استعمال
نسخہ الشفاء : نو شادر 20 گرام، کالی مرچ 20 گرام، سنڈھ 20 گرام ریوند خطائی 20 گرام، گندھک آملہ سار 20 گرام، ست ملٹھی 20 گرام، سیاگہ بریاں 20 گرام، آک کے پھول خشک 20 گرام، ہلدی 20 گرام، گل غافث 20 گرام، افتیمون 20 گرام، ہڑتال ورقیہ 20 گرام، کوڑ انڈیا 20 گرام
ترکیبِ تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1 گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدارِ خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح اورش شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک سے دو ماہ مسلسل استعمال کریں نوٹ یہ نسخہ اُن مریضوں کیلئے ہے جن مریضوں کے پیٹ میں پانی نہ پڑا ہو
نوٹ ؟ اس نسخہ کے استعمال سے ڈیڑھ لاکھ وائرس کا خاتمہ ہو جا تا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Customer Service (Pakistan) +92-313-99-77-999
Helpline+92–30-40-50-60-70
Customer Service (UAE)+971-5095-45517
E-Mailinfo@alshifaherbal.com
Dr. Hakeem Muhammad Irfan Skype IDalshifa.herbal

Leave a Reply



  • error: Content is protected !!