Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ جریان شفاء

نسخہ جریان شفاء
نسخہ الشفاء:خصیتہ الثعلب پنجہ دار50گرام،موصلی سفید100گرام،تخم ریحان50گرام،ستاور
50گرام،ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنائیں اور تخم ریحان ثابت ڈالنے ہیں
مقدار خوراک:6گرام سفوف لےکر آدھا کلو دودھ میں ڈال کرہلکی آنچ پر پکائیںجب کھیرکی
طرح گاڑھی ہوجائے تو اتار کر سرد ہونے پرکھا ئیں حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں
فوائد:جریان احتلام سرعت انزال دور کرکے منی غلیظ ہو کر قوت امساکیہ کو بڑھاتی ہے
اور اعضائے رئیسہ کو طاقتور بناتا ہے ایک ماہ با پرہیز استعمال کریں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top