Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ مردانہ طاقت کےلیے

نسخہ مردانہ طاقت کےلیے
نسخہ الشفاء:لونگ10گرام،دارچینی10گرام،حرمل5گرام،ستاور10گرام،گندھک آملہ سار10
گرام,سلاجیت10گرام،آملہ خشک10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ آدھا کلونیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم
استعمال کافی ہے
فوائد:مردہ جسم میں چستی پیدا کرتا ہے چہرے پر سرخی اور خوبضورتی پیدا کرتا ہے
جریان احتلام اورسرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے قوت امساک بڑھاتا ہے جوڑوں کے درد
کورفع کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے ریح بادی کو ختم کرتا ہے

3 thoughts on “نسخہ مردانہ طاقت کےلیے”

  1. تحيات
    هل من الممكن أن تحل محل “ستاور” من “موچرس” المستخدمة في هذا الإصدار؟
    ———————————————————————-
    مبارکباد
    یہ اس نسخه میں استعمال کیا “موچرس” کے “ستاور” تبدیل کرنے کے لئے ممکن ہے؟

  2. اس نسخہ کو تبدیل نہیں کیا جاسکا تبدیل کرنے سے نسخہ بدل جاے گا یہ تمام چیزیں ایران میں دستیاب ہیں

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top