نسخہ معجون، سفید بال سیاہ ہوجائیں گے
نسخہ الشفاء: آملہ خشک 100گرام، ہلیلہ سیاہ 100گرام، ثنامکی100گرام، فلفل دراز50گرام
کوزہ مصری 1 کلو
ترکیب تیاری : ثنامکی کے پتے ہونے چاہیئں تنکے شامل نہ ہوں اور ہلیلہ سیاہ کو200گرام
دیسی گھی میں ہلکا سا بھون لیں بریاں ہوجائےگا پھر سب ادویہ کا باریک سفوف بنالیں اور
کوزہ مصری باریک کرکے اس میں آدھا کلو پانی شامل کرکے ہلکی آنچ پر دس منٹ تک
پکائیں اس کا قوام بن جائے گا ٹھنڈا ہونے پر اس میں ادویہ کا سفوف ملا کر اچھی طرح
مکس کریں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک: آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس
نیم گرم دودھ سے کھائیں دوماہ تک؟؟؟ بادی اور ترش تلی فرائی چیزوں سے پرہیز کریں
فوائد : قبض ختم ہوجاتی ہے اور معدہ کا فّعل بھی دروست ہوجاتا ہے سر کے بال اور
ڈاڑھی کے بال سفید ہوچکے ہوں تو کالے سیاہ ہوجاتے ہیں پھر دوبارہ سفید نہیں ہوتے
17 thoughts on “نسخہ معجون، سفید بال سیاہ ہوجائیں گے”
Leave a Comment
You must be logged in to post a comment.
jee mil sakta hi 0-30-40-50-60-70
Price kaya han
6500
اپکا اڈریس چاھے لاھور کا
03040506070
salam hakeem sahb
فلفل دراز کیا ہے مہربانی کرکے اس کی تفصیل بتا دیں