Alshifa Natural Herbal Pharma

نفس کو قابو میں کرنے کا نسخہ

نفس کو قابو میں کرنے کا نسخہ
جوانی کے دنوں میں مرد ہو خواہ عورت ہرایک کے دل میں طرح طرح کے خیالات شیطانی
اٹھتے رہتے ہیں ان کا اصل علاج تو یہی ہے کہ شادی کر دی جائے لیکن بعض موقعہ چند
مجبوریوں کی وجہ سے شادی نہیں کرائی جاتی تو ایسے وقت میں نفس کے قابورکھنے اور
عزت سے دن گزارنے کیلیے ایک بے ضرر بہترین نسخہ ہے
نسخہ الشفاء:سوکھا دھنیا 10گرام،کافور1گرام،گوند کیکر3گرام،تمام کو باریک سفوف کرکے
پانی ملا کر کالے چنے برابر گولیاں بنائیں
مقدار خوراک:2گولیاں صبح نہارمنہ 2گولیاں شام پانچ بجے خالی پیٹ پانی سے
فوائد:10دن میں گندے خیالات کا اٹھنا بند ہو جاتا ہے احتلام میں بھی اثر رکھتا ہے
نسخہ بے ضرر ہے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
نوٹ صرف 10 دن استعمال کریں

3 thoughts on “نفس کو قابو میں کرنے کا نسخہ”

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top