پٹی برائے قوت باہ مجلوق
نسخہ الشفاء:قرنفل9عدد،دارچینی10گرام،زعفران10گرام،جوزبوا10گرام،40گرام
روغن تل،تمام ادویہ کو باریک پاؤڈر کرکے بعد میں روغن تل میں کم ازکم 10دن
کھرل کریں نرم ملائم پیسٹ سی بن جائے گی صاف کپڑے کی پٹی لے کر اس پر
لیپ کریں اور رات کو عضو خاص پر لگائیں صبح اُٹھ کر نیم گرم پانی سے
دھوئیں اسی طرح 15دن لگاتار عمل کریں
فوائد::عضو خاص کا ڈھیلاپن اور کمزوری اور ٹیڑھا پن ختم کر کے
بے انتہا قوت پیدا کرتی ہے