پیشاب کی بندش کا علاج
نسخہ الشفاء پھٹکری 10 گرام ،قلمی شورہ 10 گرام دونوں کو لے کر توے پر ڈال کر کھل
کریں توے پر ڈالکر نیچے ہلکی آنچ جلائیں گے تو پہلے یہ چیزیں پانی بن جائیں گی پھر
خشک ہوجائیں گی اس کو کھل کرنا کہتے ہیں تیار ہونے پر سفوف بنا کر کسی شیشی میں
رکھ لیں :: مقدارخوراک،ایک گرام صبح نہار منہ ایک گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ
ایک گلاس پانی سے استعمال کریں فوری بند شدہ پیشاب کھل جائے گا تین چار یوم
تک یہ نسخہ استعمال کریں یاں مرض ختم ہونے تک استعمال میں رکھیں