Alshifa Natural Herbal Pharma

چنبل کا علاج

Acacia

 

چنبل کا علاج
نسخہ الشفاء ،کیکر کی چھال 100گرام، آم کی چھال 100گرام کو تین کلو پانی میں
ڈھانک کر پکائیں پک کر جب آدھا کلو رہ جائے تو چھان کر رکھ لیں جس جگہ چنبل
ہو وہاں دن میں تین سے چار بار روئی سے یہ پانی لگائیں انشاءاللہ افاقہ ہو گا ۔
رات سوتے وقت چنبل والی جگہ پر پانی میں ہلدی کا پیسٹ بنا کر لگایا کریں

1 thought on “چنبل کا علاج”

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top