چھپاکی،خسرہ کا علاج
اس مرض میں جسم پہ اچانک خارش ہو کر نشان سے بن جاتے ہیں ۔اور مریض کھجاتے
کھجاتے پریشان ہو جاتا ہے
نسخہ الشفاء ،درخت نیم،کے تازہ اور سبز پتے خوب گھوٹ کر دھی کی پتلی لسی میں ملا
کر جسم پر مالش کریں ایک گھنٹے بعد نہا لیں۔تین یوم ایسا کرنے سے مکمل آرام ہوگا