Alshifa Natural Herbal Pharma

انجیر

انجیر کو زمین کا پہلا پھل کہا جاتا ہے بظاہر یہ بہت نازک پھل پوتا ہے۔ لیکن اثر کے لحاظ سے دیگر پھلوں سے زیادہ غذائیت بخش ہوتا ہے۔ یونانی حکما اپنے نسخوں میں انجیر ضرور استعمال کرتے ہیں۔ اطباء چہرے کے نکھار کیلئے انجیر کھانے کی تاکید کرتے ہیں انجیر کے استعمال سے حواس خمسہ کو تقویت ملتی ہے انجیر میں خوراک کو مکمل ہضم کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے انجیر جسم سے چربی گھلا دیتی ہے۔ اسی لئے بلند فشار خون کیلئے اکسیر ہے خشک انجیر کو پانی میں پیس کر پٹھوں کی اکڑن کے مقام پر لیپ کرنے سے اکڑن ختم ہو جاتی ہے۔ گردوں کو فیل ہونے سے بچانے کیلئے انجیر کا مسلسل استعمال مفید ہے۔

Leave a Comment

Scroll to Top