ایک نہایت ہی لاجواب ، نسخہ

 

ایک نہایت ہی لاجواب ، نسخہ
نسخہ الشفاٰء، موچرس پانچ گرام لے کر چینی کے پیالہ میں رکھیں اور اس پر شیر برگد یعنی کہ
بوہڑ کا دودھ اتنا ڈالیں کے موچرس کے اوپر تک آ جائے پھر اس کو حفاظت سے رکھ دیں خشک
خشک ہونے کے بعد اس کو کھرل کریں جب گولیاں بنانے کے لائق ہو جائے تو دو دو گرام
کی گولیان بنا لیں
ترکیب استعمال,وقت خاص سے تین گھنٹے پہلے ایک سے دو گولی آدھ کلو نیم گرم دودھ کے
ساتھ لیں اور نمکین چیزوں سے پرہیزکریں فوائد،خوب امساک پیدا ہوتا ہے

_____________________________________

 نسخہ منی کو گاڑھا کرنے ، جریان احتلام
نسخہ الشفاء ۔ موچرس 5گرام کو آدھا کلودودھ میں جوش دے کر صبح وشام پیئں۔ منی کو
گاڑھا کرتاہے اور بڑھانے جریان احتلام کو ختم کرتا ہے

7 thoughts on “ایک نہایت ہی لاجواب ، نسخہ

  1. AOA.Hakeem Sahib Allah ap ko kush rakhe jis tarha se app beloss insaniyat ki khidmat kr rahe hain is ki jaza app ko Allah ke zaat he de sakti hai.
    Hakeem Sahib Mani ko Gara karne ka nuskha jo upper darj hai kya ye SARATE INZAL ko bhi khatam karta hai kya is k khane se mani bhi banti hai or ye kis waqat or kitne din khana hai.

  2. جی سرعت انزال کے لیے بھی اچھا ہے پندرہ یوم تک استعمال کریں

  3. AOA
    HAKEEM SB KIA MANI KO GARHA KARNA WALA NUSKHA SUBHA NEHAR MOUH ISTAMAL KARNA HAI.OR SHAM 5 BAJAY

    PLZZZZZZZZZZZZZZZZ TELL ME

  4. AOA
    HAKEEM SB KIA MANI KO GARHA KARNA WALA NUSKHA SUBHA NEHAR MOUH ISTAMAL KARNA HAI.OR SHAM 5 BAJAY

    PLZZZZZZZZZZZZZZZZ TELL ME..

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.