Alshifa Natural Herbal Pharma

بچوں کے سینہ کے انفیکشن کے لئے مجرب نسخہ

قسط شیریں ( باریک سفوف بنا لیں اور کپڑے سے چھان لیں ) 10 گرام
کشتہ بارہ سنگا ( ہمدرد کا مارکیٹ سے مل جاتا ہے ) 1 گرام
شہد خالص 50 گرام
شربت شہتوت ( ہمدرد ) 50 گرام
تمام اشیا کو مکس کر لیں اور فریج میں رکھ لیں اور بچوں کو روزانہ صبح‌اور شام ویسے ہی اآدھا چمچ چھوٹا چائے والا دیتےرہیں۔

Leave a Comment

Scroll to Top