Alshifa Natural Herbal Pharma

جنس کی تخصیص ,Determination of sex

    Determination of sex    

جنس کی تخصیص

فر ٹیلایزیشن کے دوران ھی جنس کی تخصیص ھو جا تی ھے ۔مائی ٹوسس کے دور ان کرومو سومز کی تعداد46 ھی برقرار  رہتی ہے

جب می اوسس کا عمل ھوتا ھے اس وقت اس  کروموسومز کی تعداد آدھی23رہ جاتی ھے۔ یہ سب  خلیات گیمٹس کہلاتے ھیں

نر اور مادہ کا آپس کے ملاپ کو فر ٹیلائزیشن کہتے ہیں

فرٹیلائزیشن کے نتیجے میں گیمیٹ بنتا ھے جسے زائیگوٹ بولتے ھیں اس زائیگوٹ میں کروموسومز کی تعداد 46ہوتی ھے

پر بالوں نما سیلیا کی رحم کی طرف کافی اہمیت رکھتی ھےMucus memberaneیہ خلیہ 3 سے 6 دنوں تک رحم کی جو ف میں پہنچ جاتا ہے اس  خلیہ کی سفر کے

کہتے ھیں Ectopic pregnencyواضح رہے کے زائیگوٹ کو رحم کے اندر جہاں جگہ ملتی ہے وہاں نشونما شروع کر دیتا ھے اسے

 

Ectopic pregnency

زائیگوٹ میں خلیاتی تقسیم ہوتی رہتی ہےاسے بلاسٹوسایئٹ کہلاتا ہےخلیات کی تعداد میں اضافہ ھو تا رہتا ھے

کہتے ھیں Morulaجب خلیات کی تعداد 12 سے لیکر 16تک پہنچتی ھےتو خلیات کے مجموعے کو اب زائیگوٹ کی بجائے

جیسے ھی مارولا رحم کے جوف میں پہنچ جاتا ھےرحم کی جھلیوں لعاب اور رطوبتیں مارولا میں اکھٹی ھو جاتی ھیں

کہتے ہیںBlastosistمارولا میں چھوٹی چھوٹی جگہیں مل کر بڑی جگہ بنا دیتی ھیں اسے بلاسٹوسسٹ

خلیات ناپید ھو جاتے ھیں اس سے بلاسٹو سسٹ کو آسانی ملتی ھےzona pallucidaآخری مرحلے تک

Ectopic Pregnancy – Causes, Symptoms 

AL Shifa Natural Herbal Laboratories (Pvt) Ltd

Leave a Comment

Scroll to Top