جو شاندہ

جو شاندہ

جو شاندہ

خوب کلا ں پانچ ما شہ ، گاﺅ زبان چار ما شہ ، پریساﺅشان تین ماشہ ، عنا ب سات دانہ ، تخم کندر چار ماشہ، مویز منقی پانچ دانے جو ش دے کر صبح وشام پلایا کریں ۔ اگر دانے نہ نکلے ہوں یا کم نکلے ہوں تو اس میں انجیر ایک دو عدد شامل کرلیا کریں ۔
فوائد:۔ چیچک و خسرہ کی ہر حالت میں مفید ہے خاص کر دانوں کو جب کہ وہ اندر ہو گئے ہوں ۔ انشاءاللہ ضرور بالضرور کامیا بی ہو گی
دعاؤں کا دستگزار
حکیم محمد عرفان

Share this post

Leave a Reply