Alshifa Natural Herbal Pharma

شوگر کا نسخہ

شوگر کا نسخہ
تبوک سعودیہ کے چیف جسٹس شیخ صالح محمد نے طویل عرصہ تجربات کے بعد شوگر کے مریضوں کیلئے ایک بہت موثر اور سستی دوا ایجاد کی ہے جس کا تیار کرنا بھی آسان ہے ۔اس کا نسخہ یہ ہے۔
مُرمکھی 100گرام، لوبان100گرام، ہینگ100گرام، مصبر100گرام، کلونجی100گرام، 3 سیرپانی۔ پانچوں چیزیں سو سو گرام لے کر پیس لیں۔ اب اس مرکب کو تین سیر پانی میں ڈال کر دس منٹ تک

خوب جوش دلائیں اور چولہے سے اتار کر اس تمام مرکب کو ٹھنڈا کر لیں اور پھر چھان کر کسی برتن یا بوتل میں محفوظ کر لیں۔ دوا تیار ہے۔ ترکیب استعمال یہ ہے۔
ہر صبح نہار منہ ایک کافی کپ (عربی قہوہ کپ چھوٹا) یا چار بڑے چمچ دوا ناشتے سے پہلے، روزانہ چالیس دن تک استعمال کرنی ہے۔ اس کے بعدتین دن تک ایک ایک دن چھوڑ کر استعمال کی جائے اور پھر بالکل بند کر دی جائے۔ آپ جو چاہیں کھائیں پئیں۔ انشاءاللہ تعالیٰ آپ تندرست ہو چکے ہونگے۔ بعض مریضوں کو دواءکے استعمال کے دوران یا آخر میں اسہال یا رفع حاجت کے بعد تکلیف محسوس ہو گی یا ہو سکتی ہے۔ مگر گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس لیے کوئی دوسری دواءاستعمال نہ کی جائے۔ شوگر کی اس دوا سے قبض، گیس موٹاپا اور خرابی خون کی وجہ سے خارش کے مریضوں کو بھی خاطر خواہ فائدہ ہوا ہے۔
نوٹ
(40) یوم مسلسل صبح نہار منہ، پھر دو دن کا وقفہ کر لیں(42یوم) ، (44یوم)، (46یوم) اس کے بعد بالکل بند کر دیں۔آپ سے گزارش ہے کہ عوام الناس کے فائدے کیلئے اس نسخہ کو عام کریں تاکہ آپ دین و دنیا کی فلاح پائ

Leave a Comment

Scroll to Top