Alshifa Natural Herbal Pharma

غدودیں Glands

غدودیں( Glands)

-یہ ایپی تیھلیم کی ہی شکل ہےان کا کام مکتلف قسم کی رطوبتیں پیدا کرنا ہے

 -بنیادی طور پر ھمارے جسم میں دو طرح کے مندرجہ ذیل  گلینڈز پائے جاتے ہیں

نالی دار غدود، اور بے نالی دار غدود 

Exocrine Glandنالی دار غدود

ہو تے ھیں  (Enzyme ) یہ غدوداپنی پیدہ کردہ رطوبتیں نالی کے ذریعےضرورت کی جگہ تک پہنچاتی ہیں اور ان کی پیدہ کردہ رطوبتوں میں اینزائم

Endocrine Gland بے نالی دار غدود

 کہلاتی ہیں  (Harmone)یہ گلینڈ اپنی پیدا کرتی رطوبتیں براہ راست خون میں شامل کر دیتے ہیں ان کی پیدا کرتی رطوبتیں ہارمون

مثالیں

تھایا رائیڈ گلینڈ،  ایڈرینل گلینڈ

Function Of Glands

-نالی دار غدودیں اپنی شکل وصورت سے مندرجہ ذیل اقسام کی ہوتی ہیں

Simple Tubular Gland

یہ غدود سادہ سی نالی پر مبنی ہوتی ہیں اس سے نالی کے کھلے منہ کے راستے رطوبتیں خارج ہوتی ہیں

مثلاََ پسینے کے غدود وغیرہ

Branched Tubuler Glands

اس قسم کی غدود کی ساخت میں غدودں کے نچلے حصہ میں بہت سی  شاخیں پائی جاتی ہیں

مثلاََرحم کی میوکس ممبرین میں پائی جانے والی غدودیں

Simple Saccular Gland

 کہلاتی ہیں  (Alveoli) اس قسم کی غدودں کی ساخت میں نچلے حصہ میں پیالہ سا بنا دیتے ہیں جو کے

مثلاََ ڈوڈینیم کے برونر غدود وغیرہ

Comoundsaccular Gland

-ان غدود میں کثیر کیسوی  ساختیں پای جاتی ہیں یہ کیسوے چھوٹی چھوٹی نالیوں سے بڑی نالی آخر میں مشترکہ نالی غدود کی تمام رطوبتوں کو خآرج کردیتی ہیں

مثلاََ جگر ،لبلہ اور تھوک بنانے والی غدودیں

Leave a Comment

Scroll to Top