Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ،معجون،اکسرالباہ

نسخہ،معجون،اکسرالباہ
نسخہ الشفاء، ورق سونا3گرام، کستوری3گرام،عنبر3گرام،زعفران8گرام، مروارید10گرام
ثعلب پنجہ50گرام، درونج عقربی20گرام،سرخ جنسنگ10گرام،تخم کونچ30گرام،مالکنگنی
30گرام،عشبہ مغربی40گرام،دارچینی100گرام،تل سفید100گرام،مغزجائفل50گرام،کمرکس
50گرام،مغز فندق100گرام،مغز اخروٹ50گرام،مغزچلغوزہ50گرام،شہدخالص1500گرام
ترکیب تیاری: ورق سونا خا لص، کستوری خالص، عنبرخالص، زعفران خالص، مروارید
خالص، ان اشیا کو سب سے پہلےعرق گلاب ایک سوگرام لےلیں تھوڑا تھوڑا ڈالکرکھرل
کرتے جائیں یہاں تک کہ عرق گلاب خشک ہوجائے اورادویہ بھی خشک ہوکر سفوف بن
جائے اس عمل کو قریب چار گھنٹے لگیں گے یاد رہے کہ لگاتار کھرل کرنا ہے جب تیار
ہوجائے تو اس کو علیحدہ رکھ لیں اب دوسری ادویہ اور مغزیات کا باریک سفوف بنالیں
سفوف بنانے کے بعد اس میں پہلی کھرل کی ہوئی اشیا کا سفوف اچھی طرح ملادیں اب
تمام سفوف کوروغن بادام 250گرام لے کراس میں چرب کرلیں چرب کرنے کے بعد اس
کو شہد خالص1500گرام میں خوب اچھی طرح زوردار ہاتھوں سے ملالیں معجون تیار
ہوگئی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کرمحفوظ رکھیں
مقدارخوراک:تین گرام صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد

فوائد:مردہ جسم میں جان ڈالدیتی ہے اور سرعت انزال جریان احتلام کے مرض کو جڑسے
ختم کرکے جسم میں ختم شدہ قوتوں کو بحال کرتی ہے جنسی لحاظ سے مایوس لوگوں کو
نئی ذندگی دیتی ہے عضوخاص میں خوب سختی اور انتشار پیدا کرتی ہے اور مادہ منویہ کو
گاڑھا کرتی ہے کمر درد اور جوڑوں کے درد کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہے معدہ جگر
اوراعصاب پٹھوں میں بے انتہا نہ ختم ہونے والی قوت پیدا کرتی ہے دوران مباشرت بےحد
لظف پیدا کرتی ہے کم از کم ٹائم مباشرت دس سے پندہ منٹ ہوجاتا ہے جوکہ ہمیشہ قائم رہتا
ہے مرد کو اولاد کے قابل بنادیتی ہے جنسی لحاظ سے ہر قسم کی شرمندگی سے بچا تی ہے
نامرد کو مرد بنا دیتی ہے الشفاء نیچرل ہربل کےچاہنے والوں کے لیے سچےدل اور ایمانداری
کیساتھ نسخہ بیان کیا ہے اللھ تمام مسلمان بھائیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین
جسم جوان اور چہرہ سرخ وسفید بناتی ہے اور اسکے بے شمار فوائد ہیں جو کہ بیان نہیں
کیے جاسکتے کیوں کہ اس معجون کے مکمل فوائد بیان کرنے کے لیے بہت وقت کی ضرورت
ہے لہذآ یہ معجون بہت مجرب اور کمال درجہ کی ہے آپ بنائیں استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں
اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے بس دودھ کا استعمال ذیادہ سے ذیادہ کریں
نوٹ اس معجون کا ایک ماہ استعمال کافی ہے

13 thoughts on “نسخہ،معجون،اکسرالباہ”

  1. this is very great hakeem sahib bah ka kia matlab hay zara bata dejiyay ga plz or time time sure 10 say 15 mint ho jay ga
    agar time baranay ka is say acha or koi nuksa hay to plz batayay ga 20 say 25 mint must hona chahiyay .
    allah app ko khush rakhay

  2. HAKEEM SAAB MERAY TEETH SAY KHOON AATA HAI AUR MESHOOROUN SAY JAMA HOWA BLOOD BHI NIKALTA HAI AUR MOUN SAY SMELL BHI AATY REHTY HAI BERHI MEDICINE ISTMAAL KI HAIN MAGER KOI FAIDA NAHIN HOWA PLEASE KOI NUSKHA BATA DAIN.ALLAH AUR ALLAH KA RASOOL (SAW) APP SAY RAZY HOUN.

  3. اسلام علیکم
    جناب آپ فکر نہ کریں اللھ آپ کو شفاء عطافرماے گا آپ اس طرح کریں کہ
    پچاس گرام پھٹکڑی لے لیں اور تیس گرام لونگ دونوں کا باریک سفوف
    بنا لیں دونوں کو اکٹھا ہلکی آنچ جلا کر توے پر ڈال دیں اور کسی چمچ سے
    ہلاتے رہیں جب دونوں چیزیں خشک ہو جائیں تو توے پر سے اُتار کر پھر
    دوبارہ سفوف بنا لیں اور کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
    طریقہ استعمال:صبح نہار منہ دو چٹکی سفوف لے کر اچھی طرح‌دانتوں
    اور مسوڑھوں پر دس منٹ تک لگا رہنے دیں اسی طرح ایک ماہ کریں
    اور دن میں دوبار پودینے کا قہوہ بنا کر پیئں
    پودینہ خشک دو چٹکی لے کر ایک گلاس پانی میں پکائیں جب پانی ایک کپ
    جتنا رہ جاے توچھان کر پیئں ایک ماہ تک
    انشاءاللھ مکمل شفاء ہوگی

  4. Muhammad Suleman

    روٹی چباتے وقت میرے جبڑون سے ٹک ٹک کی آواز آتی ہے مہربانی کرکے کوءیی علاج بتاءین

  5. جناب مجھے جگر کی گرمی ہے پچھلے سال میں سے چک اب کروایاتھا ڈاکٹر نے کہا کہ اپ کے جگر میں چربی اور گرمی ہے اور 49.5 ہے مہربانی کر کے مجھے اچھی سی دوا دیں اللہ آپ کو صیحت دے۔

  6. salam
    kiya aap ke medicine karachi ke kisi stors se mil sakta hai kiyon ka me parsal manga ni sakta

  7. ہماری تمام ادویات پورے پاکستان میں بذریعہ کوریئر ھوم ڈلیوری بھیجی جاتی ہیں

  8. جناب آپ ایک ماہ ہماری میڈیسن صحت جگر استعمال کر لیں آپ کی پرابلم درست ہوجاے گی

Leave a Reply to admin

Scroll to Top