نسخہ،معجون قوت مردانہ

نسخہ،معجون قوت مردانہ

نسخہ،معجون قوت مردانہ
نسخہ الشفاء،سفید پیازڈھائی کلو،دودھ گائے5کلو،دیسی گھی خالص2کلو،شقاقل مصری250گرام
خولنجان200گرام،شہد خالص2کلو
ترکیب تیاری: پیاز کو باریک کاٹ کر پانچ کلو دودھ میں خوب پکائیں جب دودھ خشک
ہوجائے تو بعد میں پیاز کو دوکلو دیسی گھی میں بریاں کریں بریاں ہونے پر اس میں
شقاقل مصری اور خولنجان کا سفوف بناکر شامل کردیں پھر اس میں شہد ملا کر پانچ
منٹ تک پکائیں معجون قوت مردانہ تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں
ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک: روزانہ صبح نہار منہ ایک بڑاچمچ کھانے والا دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد:بے پناہ قوت مردانگی پیدا ہوتی ہے اور جریان احتلام سرعت انزال جڑ سے
ختم ہوتاہے جوڑوں اور پٹھوں اور اعصاب میں بے پناہ طاقت پیدا کرتی ہے اور
مرد کواولاد کے قابل بنادیتی ہے یہ معجون میری تجربہ شدہ ہے اور عرصہ دس
سال سے لوگوں کو دے رہا ہوں سوفیصد رزلٹ ہے بنا کر استعمال کریں اور اپنی
دوعاؤں میں مجھے یاد رکھیں مفت مشورہ کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
حکیم محمد عرفان

Share this post

Comments (15)

  • محمد فریاد

    السلام علیکم
    جناب کیا یہ نسخہ آپ بنا کر دے سکتے ہیں اور اس کی قیمت کیا ہوگی اگر آپ سے بنا بنایا منگوانا ہو

    June 5, 2014 at 1:50 pm
  • admin

    jee mil skta hi

    June 5, 2014 at 8:46 pm
  • محمد فریاد

    قیمت کیا ہوگی؟

    June 6, 2014 at 1:43 am
  • admin

    یہ معجون آپ خود ہی بنا سکتے ہیں کیونکہ یہ تازہ بنا کر ہی استعمال کی جاتی ہے

    June 12, 2014 at 10:20 pm
  • Asim Ali

    sir agar is nukhsa ko half kar liya jaye ,,to koi farq to nahi pary ga

    April 8, 2015 at 10:48 am

Leave a Reply