نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا

نسخہ، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا
نسخہ الشفاء ۔ تالمکھانہ30گرام ،موصلی سفید30گرام ، بداری قند 30گرام، سونٹھ 30گرام
تخم کونچ 30گرام، گل سنبل30گرام ،موچرس 30گرام گوکھرو 30گرام،جائفل 30گرام
جلوتری 30گرام، یہ تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا لیں اور 3گرام ،خالی پیٹ صبح
و شام آدھ کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد، قوت باہ کو بڑھا کر امساک پیدا کرتا ہے اور منی پیدا کرتا ہے
احتیاط ۔گرم اور ترش چیزوں سے پرہیز کریں ۔

Share this post

Leave a Reply