نسخہ الشفاء:معجون ممسک

نسخہ الشفاء:معجون ممسک

نسخہ الشفاء:معجون ممسک
خولنجاں10گرام،مغزبادام10گرام،مغزچلغوزہ10گرام،عقرقرحا10گرام،اسگندھ10گرام
جائفل10گرام،ثعلب مصری10گرام،شقاقل10گرام،بہمن سفید10گرام،بہمن سرخ10گرام
تودری سرخ10گرام،تودری ذرد10گرام،زنجبیل10گرام،زعفران4گرام،جلوتری10گرام
تخم گذر6گرام،تخم اوٹنگن6گرام،تخم کونچ6گرام،فلفل دراز10گرام،مصطگی10گرام
تخم ہالیوں10گرام،کنجد20گرام،سمندرسوکھ6گرام کستوری خالص4گرام،ورق سونا
خالص1گرام،سب کا باریک سفوف کرلیں،شہد خالص400گرام میں اچھی طرح مکس
کرلیں معجون تیار ہےمقدار خوراک،2گرام شام پانچ بجے خالی پیٹ تین پاؤ نیم
گرم دودھ کیساتھ
فوائد،،مقوی باہ ہےاعلی درجہ ممسک ہےاور اعلی درجہ مقوی قلب ہے مقوی
اعضائے رئیسہ ہےضعف اعصاب عام جسمانی کمزوری کو دورکرکے قوت باہ
بے حدپیدا کرتی ہے مایوس افراد کیلیےلاجواب اثر رکھتی ہے

Share this post

Leave a Reply