نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 8 رتی، دارچکنا2 رتی، عرق گلاب20  ملی لیٹر
ترکیب تیاری : ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : قطرہ قطرہ دن میں تین بارآنکھوں میں ڈالا کریں ایک دن چھوڑ کر
فوائد : کان درد ہوتو دو تین قطرے نیم گرم تیل کان میں ڈالیں فوراََ آرام آجائےگااور پیپ کو بھی بند کرکےکان بہنے اور کان سےپیپ آنے کیلئے تین قطرے روزانہ تین بار ڈالیں مسلسل استعمال سےکان بہنا اور کان سے پیپ آنا وغیرہ بند ہوجاتے ہیں اگر کان میں پھنسیاں ہوں تو وہ بھی ٹھیک ہوجاتی ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.