نسخہ الشفاء : ویزلین سفید 250 گرام، کاجل خود ساختہ 250 گرام، کافور 4 گرام،ست پودینہ 05 آدھ گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو ویزلین میں حل کرلیں بعد ازاں کافور اور ست پودینہ کو ملا کر ویزلین والے مرکب میں ڈال کر اچھی طرح حل کرکے کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : رات کو سوتے وقت سلائی کیساتھ آنکھوں میں لگا کر سوئیں
فوائد : آنکھوں میں جلن، خارش، الرجی، پانی بہنا، دانے نکلنا وغیرہ کیلئے مجرب ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.