نسخہ الشفاء : آنکھوں کے درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : سرمہ سفید 50 گرام، زنک سلفاس 15 گرام، بورک ایسڈ 250 گرام، ست پودینہ 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سرمہ کی طرح بنا لیں
طریقہ استعمال : 1 یا 2 سلائی صبح و شام آنکھوں میں ڈالیں ایک ماہ
فوائد : دکھتی آنکھیں، آنکھوں سے پانی بہنا، آنکھیں سرخ ہوجانا، کیلئے بہترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Share this post

Leave a Reply