Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے درد سے، اب منٹوں میں چھٹکارہ حاصل کریں

نسخہ الشفاء : رسونت زرد 25 گرام، عرق گلاب 100 گرام، پھٹکڑی بریاں 3 گرام، ست لیموں 2 گرام
ترکیب تیاری : رسونت کو عرق میں بھگو دیں جب اچھی طرح حل ہوجائے تو پھر اس میں پھٹکڑی اور ست لیموں ڈال دیں اور کچھ دیر نتھار لیں۔ آخر پر یورک ایسڈ 3 گرام، ڈال کر حل کرلیں یہ شیشی میں محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال : صبح و شام دو دو قطرے آنکھوں میں ڈالیں
فوائد : دھندلا، خارش، آنکھوں کی زردی، درد چشم، ککرے، باہمنی کیلئے اچھا علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top