Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے لیے، عضلاتی غدی قطور

نسخہ الشفاء : نیلا تھوتھا 8 رتی، دارچکنا 2 رتی، عرق گلاب 20 ملی لیٹر
ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب کھرل کر کے عرق میں حل کر کے فلٹر کر کے کسی ڈراپر میں ڈال لیں
مقدار خوراک : قطرہ قطرہ دن میں تین بار استعمال کریں
فوائد : آشوبِ چشم؛نزول الما؛ آنکھوں سے پانی بہنا؛جالا پھولا اور ککرے وغیرہ کے لیے مکمل علاج ہے، کان بہنا؛ کان کی سوزش اور بہرہ پن کے لیے آب حیات ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top