Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : احتلام، اور جریان، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ستاور 50 گرام، اسگندھ 50 گرام، بدہار50 گرام، مصری 150 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے ولا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، اور دیات کا آنا ایک ماہ میں مکمل علاج ہے بہت اچھا نسخہ ہے بنا کر استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ کیپسول قیمت 1200
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top