Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : احتلام، اور قبض، کا ذبردست، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نمک سفید کھانے والا 10 گرام، سنامکی تنکے نکال کر 30 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو باریک کرکے سفوف بنالیں
مقدار خوراک : آدھا گرام، سے 1 گرام، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے بعد پانی کیساتھ 15 دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام اور قبض کیلئے بے حد مفید علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top