Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : احتلام، کا ایک گھریلو، علاج

نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 15 گرام، الائچی چھوٹی 7 گرام، زیرہ سیاہ 60 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو باریک کرکے سفوف بنالیں
مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام پانی کے ساتھ 15 دن استعمال کریں
فوائد : احتلام کیلئے بہترین علاج ہے اور گھر میں بنا سکتے ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا لیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top