Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : احتلام جریان، سرعت انزال، کا مجرب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : موصلی سفید 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، موچرس 10 گرام، اندر جوشیریں 10 گرام، تخم اٹنگن 10 گرام، بوپھلی 10 گرام، گوند کتیر 100 گرام، چھلکا اسبغول 10 گرام، سنگھاڑا 50 گرام، چینی 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام جریان سرعت انزال، کیلئے مجرب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top