نسخہ الشفاء : نوشادرانڈیا 100 گرام، سونف 30 گرام، نمک سیاہ 30 گرام، سونٹھ 30 گرام، پودینہ 15 گرام، دانہ الائچی کلاں 15 گرام، کالی مرچ 15 گرام، دار چینی 15 گرام، اجوائن دیسی 15 گرام، فلفل دراز 15 گرام، نمک طعام 15 گرام، سماق دانہ 10 گرام، میٹھا سوڈا 10 گرام، الائچی سبز 10 گرام، ست پودینہ 3 گرام، ست لیموں 3 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں ست پودینہ آخر میں پیس کر مکس کر لیں
مقدار خوراک : ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ نعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : امراض معدہ، کیلئے لاثانی دوا ہے، بدہضمی، پیٹ درد، اپھارا، کمی بھوک وغیرہ کیلئے لاجواب دوا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 600 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Reply

WordPress › Error

There has been a critical error on this website.

Learn more about troubleshooting WordPress.