Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : امراض معدہ کیلئے بہترین شربت، جڑی بوٹیوں سے تیار کریں

نسخہ الشفاء : پودینہ کا پانی 200 گرام، ادرک کا پانی 200 گرام، افتیمون کا پانی 200 گرام، شہد 200 گرام
ترکیب تیاری : پودینہ، ادرک، افتیمون، ان سب کو گھوٹ کر مکمل کے کپڑے سے چھان کر نچوڑ لیں پھر شہد ملا کر کسی شیشے کی بوتل میں 7 دن کیلئے رکھ دیں 7 دن بعد پھر چھان کر کسی دوسری بوتل میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ بعد استعمال کریں پندرہ دن
فوائد : معدے کی جلن، معدے درد، گیس، دائمی قبض، عرق النساء، معدے کے تمام امراض، کیلئےبہترین ٹانک ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

Scroll to Top